Pages

Thursday, March 10, 2016

Islamic Military Alliance اسلامی فوجی اتحاد


                                  بسم اللہ الرحمان الرحیم                                          

      

    انسایکلو پیڈیا آف پاکستان

Research Center For Pakistan Middle East & International

 

 Affairs


ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز


Islamic Military Alliance






 اسلامی فوجی اتحاد 

                            
  اسلامی فوجی اتحاد عالمی امن کے قیام کے لیئے عالمی دہشت گردی کے خاتمے کے لیئے
l بھائی چارے اور امداد باہمی کی فضا کو قائم رکھنے کے لیئے اہم ترین 

کردار ادا کرنے والے ادارے کا نام  اسلامی فوجی اتحاد ہے  جو سعودی عرب کی

 عوامی قیادت کی کوششوں سے قائم کیا گیا ہے
   
 اسلامی فوجی اتحاد سرچ بلاگ آن لائین انسائکلو پیڈیا آف پاکستان کا حصہ ہے

   یہ بنیادی طور پر یہ اردوزبان میںاسلامی فوجی اتحاد کے بارے میں آن لائین 

انسائکلو پیڈیا آف پاکستان  کا حصہ ہے۔ جوریسرچ سینٹر فارپاکستان اینڈ 

انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے   دنیا کے اہم ترین متحدہ فوج اسلامی فوجی اتحاد 

کے بارے تحقیق و تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے.

 اسلامی فوجی اتحادریسرچ بلاگ میںاسلامی فوجی اتحاد کے بارے میں  ہر طرح 

کی معلومات فراہم  کرنے کی کوشش کی جائی گی۔ 

یہ  اوراسلامی فوجی اتحاد کے مشن اور ان کی جدوجہد کے بارے میں جاننے اور

 سمجھنےکا  ایک زریعہ بھی ہے  اسلامی فوجی اتحاد کے بارے میں 

انسائکلوپیڈیا آف پاکستان کی جانب سے معلومات کو فراہم کیا جارہا ہے

 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز  کا اسلامی فوجی اتحاد سرچ 

بلاگ اہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم

 کرے گا اس کے علاوہ

ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کا مشن ہے کہ ان معلومات کو 

پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں  کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے 

کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان 

بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو

ریسرچ سینٹر فارپاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کے  بلاگ میں دنیا کے اہم  ترین 


رہنمائوں کی صف میں شامل اسلامی فوجی اتحاد کے مندرجہ زیل  معاملات کے 

بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔

موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔


   اسلامی فوجی اتحادکی تاریخ


  اسلامی فوجی اتحاد کا مشن۔

   ۔  

اس کے علاوہ عوام اس بلاگ سے یہ بھی سیکھ  سکتے ہیں  کہ کس طرح 

مسلسل محنت اور لگن کے ذریعے کوئ بھی ادارہ بین القوامی امن یکجہتی اور

 انسانی ترقی کے لیئے اقدامات کرسکتا ہے

 اسلامی فوجی اتحاد سرچ  بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین


 مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے شعور میں اضافے کی

کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات 

کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ اسلامی فوجی اتحاد سرچ  بلاگ کے

 بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔

 آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں 


ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو 

جاننے 
کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے

یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام  کم 


وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر  یہ بات بھی ہمیں

 معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد  ہی 

جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ 

ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے 

شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت  بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ 
کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود

 جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم

 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز 

  نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ

 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز

  مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے 

حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون

پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے.
۔
والسلام


سید عبید مجتبیٰ


ڈائیرکٹر


Research Center For Pakistan &  International Affairs

ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز




مزید معلومات کے لیئے

0092-03323004893 

0092-03452104458

0092 03062296626

UAE

00971526241060

پر رابطہ قائم کریں


ہمارا مشن علم سب کے لیئے


خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو


 خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو 


جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے


ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کی جانب سے  تشکیل دِیئے گئے


 مندرجہ زیل

معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے


سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے

پاکستان کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیئے دیکھیے..



متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے



اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے
unitednationssearch.blogspot.com



پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
  رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان

کے بارے میں جانیے


balochistansearch.blogspot.com



 قیام پاکستان کے وقت بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے اہم ترین رہنما 
محمد خان جوگیزئی  کے کاکڑ قبیلے کے بارے میں جانیے

kakartribe.blogspot.com

مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے

bugtimasuritribe.blogspot.com

مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے

magsitribsearch.blogspot.com

پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے

sindhsearch.blogspot.com


جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے

jatoisearch.blogspot.com


 برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
unitedkingdominurdu.blogspot.com


منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے

norcotic-search.blogspot.com


اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے مین جانیے

karachi-apna.blogspot.com


نواز شریف کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہکیجیے


sharifpalace.blogspot.com


مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے 


دیکھیے

mcb-mianmansha.blogspot.com


   اردو کا پہلا آن لائین انسائکلو پیڈیا ملاحظہ کیجیے
pakurdupedia.blogspot.com